hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15674

.

ابن أبي شيبة

15674
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۶۷۵) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ، عَنْ لَیْثٍ، عَنْ عَطَائٍ، وَطَاوُوس، قَالاَ: رَأَیْنَا ابْنَ عُمَرَ وَہُوَ مُحْرِمٌ وَقَدْ شَدَّ حَقْوَیْہِ بِعِمَامَۃٍ۔
(١٥٦٧٥) حضرت عطائ اور حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابن عمر کو حالت احرام میں دیکھا کہ آپ نے ازار باندھنے کی جگہ پر عمامہ باندھا ہوا ہے، (عمامے کے ساتھ اس کو باندھا ہوا ہے) ۔