hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15723

.

ابن أبي شيبة

15723
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۲۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ إِبْرَاہِیمَ بْنِ نَافِعٍ ، أَنَّ امْرَأَۃً أَعْجَمِیَّۃً قَدِمَتْ فَقَضَتِ الْمَنَاسِکَ کُلَّہَا ، غَیْرَ أَنَّہَا لَمْ تُہِلَّ بِشَیْئٍ ، فَقَالَ عَطَائٌ : لاَ یُجْزِئُہَا۔ وَقَالَ طَاوُوس : یُجْزِئُہَا ، قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : یَسِّرُوا ، وَلاَ تُعَسِّرُوا۔ (بخاری ۶۹۔ ابوداؤد ۴۸۰۲)
(١٥٧٢٤) حضرت ابراہیم بن نافع سے مروی ہے کہ ایک عجمی خاتون حج کے لیے آئی اور اس نے تمام مناسک حج ادا کیے لیکن اس نے حج وعمرہ میں سے کسی کی تعیین نہ کی تھی۔ حضرت عطائ نے فرمایا اس کے لیے کافی نہیں ہے، اور حضرت طاؤس نے فرمایا کہ اس کے لیے یہ حج کافی ہے، حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ آسانی پیدا کرو مشکل میں مت ڈالو۔