hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15746

.

ابن أبي شيبة

15746
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۴۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سَوَادَۃُ بْنُ أَبِی الأَسْوَدِ ، عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ، قَالَ: خَرَجَ مِنْ ذُنُوبِہِ کَیَوْمِ وَلَدَتْہُ أُمُّہُ۔
(١٥٧٤٧) حضرت معاویہ بن قرہ فرماتے ہیں کہ وہ گناہوں سے اسی طرح پاک ہو کر نکلیں گے جس طرح آج کے دن ان کی ماں نے ان کو جنا ہو۔