hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15749

.

ابن أبي شيبة

15749
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۵۰) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَطَائٍ ، قَالَ : کَانَ لاَ یَرَی بَأْسًا إذَا طَافَ الرَّجُلُ بِالْبَیْتِ أَنْ یُثَنِّیَ ، ثُمَّ یُثَلِّثَ قَبْلَ أَنْ یَسْعَی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ۔
(١٥٧٥٠) حضرت عطائ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے کہ کوئی شخص کعبہ کا طواف کرے، پھر دوسری مرتبہ کرے پھر تیسری مرتبہ کرے، صفا ومروہ کی سعی سے قبل ہی۔