hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15752

.

ابن أبي شيبة

15752
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۵۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ نُسیر ، أَنَّ ابْنَ الزُّبَیْرِ رَأَی قَوْمًا یَمْسَحُونَ الْمَقَامَ ، فَقَالَ : لَمْ تُؤْمَرُوا بِہَذَا ، إنَّمَا أُمِرْتُمْ بِالصَّلاَۃِ عِنْدَہُ۔
(١٥٧٥٣) حضرت ابن زبیر نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ مقام ابراہیم کو چھو رہے ہیں (تبرکاً ) ، آپ نے فرمایا کہ اس چیز کا تمہیں حکم نہیں دیا گیا، تمہیں اس کے پاس نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔