hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15794

.

ابن أبي شيبة

15794
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۷۹۵) حَدَّثَنَا یَحْیَی بْنُ سَعِیدٍ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : کَانَ ابْنُ عُمَرَ یَجْمَعُ نَعْلَہُ مِنَ السَّنَۃِ فَیُقَلِّدُہَا بُدْنَہُ ، فَإِذَا عَجَزَتِ اشْتَرَی نِعَالاً جُدُدًا فَقَلَّدَہَا۔
(١٥٧٩٥) حضرت ابن عمر سال میں جوتوں کو جمع فرماتے پھر ان کے ساتھ اونٹ کو قلادہ باندھتے، اور اگر عاجز آجاتے تو نئے جوتے خرید کر اس کو قلادہ ڈالتے۔