hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15799

.

ابن أبي شيبة

15799
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّہُ أَخْبَرَہُ مَنْ رَأَی عُمَرَ یَغْتَسِلُ بِعَرَفَۃَ وَہُوَ یُلَبِّی۔
(١٥٨٠٠) حضرت حارث بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جس نے عرفات میں حضرت عمر کو غسل کرتے ہوئے دیکھا اس وقت وہ تلبیہ پڑھ رہے تھے۔