hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15809

.

ابن أبي شيبة

15809
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۱۰) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَۃَ ، أَنَّ أَبَاہُ کَانَ یَقُولُ وَہُوَ یَسْعَی بَیْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ : اللَّہُمَّ إنَّ ہَذَا وَاحِدٌ إِنْ تَمَّا أَتَمَّہُ اللَّہُ وَقَدْ أَتَمَّا۔
(١٥٨١٠) حضرت عروہ صفا ومروہ کی سعی کے دوران یہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ بیشک یہ سب ایک ہے اگر مکمل ہو، اللہ نے اسے مکمل کیا اور بیشک اسے مکمل کیا۔