hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15815

.

ابن أبي شيبة

15815
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۱۶) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ مُغِیرَۃَ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : لاَ یَضُرُّک دَخَلْت مَکَّۃَ لَیْلاً ، أَوْ نَہَارًا۔
(١٥٨١٦) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ رات یا دن جب مرضی مکہ مکرمہ میں داخل ہو جاؤ کوئی نقصان نہیں۔