hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15817

.

ابن أبي شيبة

15817
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۱۸) حَدَّثَنَا جَرِیرٌ ، عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، قَالَ : کَانُوا یُحِبُّونَ أَنْ یَخْرُجُوا مِنَ الْکُوفَۃِ لَیْلاً وَأَنْ یَدْخُلُوا مَکَّۃَ نَہَارًا۔
(١٥٨١٨) حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند فرماتے تھے رات کے وقت کوفہ سے نکلا جائے اور دن کو مکہ مکرمہ میں داخل ہوا جائے۔