hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15846

.

ابن أبي شيبة

15846
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۴۷) حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ یُوسُفَ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، عنْ بَکْرِ ، عنْ ابْنِ عمر قَالَ : مِنَ السُّنَّۃِ أَنْ یَغْتَسِلَ الرَّجُلُ إذَا أَرَادَ أَنْ یُحْرِمَ۔ (ترمذی ۸۳۰۔ ابن خزیمۃ ۲۵۹۵)
(١٥٨٤٧) حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ جب احرام باندھنے کا ارادہ کرے تو غسل کرنا سنت میں سے ہے۔