hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15849

.

ابن أبي شيبة

15849
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۵۰) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ نَافِعًا أَکَانَ ابْنُ عُمَرَ یَغْتَسِلُ عِنْدَ الإِحْرَامِ ؟ فَقَالَ : کَانَ رُبَّمَا یَغْتَسِلُ ، وَرُبَّمَا تَوَضَّأَ۔
(١٥٨٥٠) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دریافت کیا کہ حضرت ابن عمر احرام باندھتے وقت غسل فرماتے ؟ آپ نے فرمایا کہ کبھی غسل فرماتے اور کبھی وضو فرماتے۔