hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15856

.

ابن أبي شيبة

15856
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۵۷) حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ ، عَنْ أَبِی بَکْرٍ الْہُذَلِیِّ ، قَالَ : قُلْتُ لِلزُّہْرِیِّ : ہَلْ لِلرَّجُلِ أَنْ یَرْمِیَ جَمْرَۃَ الْعَقَبَۃِ ، ثُمَّ یَرْجِعَ إلَی مَنْزِلِہِ ، ثُمَّ یَسِیرَ إلَی مَکَّۃَ ؟ فَقَالَ : مَا کَانُوا یَرْجِعُونَ إلَی مَنَازِلِہِمْ إذَا رَمَوْا الْجَمْرَۃَ ، وَإِنْ رَجَعَ رَجُلٌ إلَی مَنْزِلِہِ لِمِرْفَقٍ ، أَوْ لِضَیْعَۃٍ ، أَوْ حَاجَۃٍ إنِّی لأَرْجُو أَنْ لاَ یَکُونَ بِہِ بَأْسٌ إِنْ شَائَ اللَّہُ۔
(١٥٨٥٧) حضرت ابوبکر الھذلی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا، کیا آدمی جمرہ عقبہ کی رمی کرنے کے بعد واپس اپنی جگہ آسکتا ہے پھر وہ مکہ مکرمہ چلا جائے ؟ آپ نے فرمایا کہ صحابہ کرام رمی کے بعد واپس نہ آیا کرتے تھے، لیکن اگر کوئی شخص ضرورت یا سامان کی وجہ سے واپس آئے تو امید ہے اس پر کوئی حرج نہیں ہوگا اگر اللہ تعالیٰ نے چاہا تو۔