hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15867

.

ابن أبي شيبة

15867
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۶۸) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ یَزِیدَ عن إِبْرَاہِیمَ ، عَن کَعْبٍ ، أَنَّہُ مَرَّتْ بِہِ جَرَادَۃٌ فَضَرَبَہَا بِسَوْطِہِ فَأَخَذَہَا فَشَوَاہَا ، فَقَالُوا لَہُ ، فَقَالَ : ہَذَا خَطَأٌ ، وَأَنَا أَحْکُمُ عَلَی نَفْسِی فِی ہَذَا دِرْہَمًا ، فَأَتَی عُمَرَ ، فَقَالَ : إِنَّکُمْ أَہْلُ حِمْصَ أَکْثَرُ شَیْئٍ دَرَاہِمَ ، تَمْرَۃٌ خَیْرٌ مِنْ جَرَادَۃٍ۔
(١٥٨٦٨) حضرت کعب کے پاس سے ٹڈی گزری تو انھوں نے اس کو کوڑے سے مارا، پھر اس کو پکڑ کر پکا لیا، لوگوں نے ان سے کہا (یہ کیا ہے) ؟ آپ نے کہا یہ غلطی سے ہوا ہے، اور اس بارے میں میں نے اپنے اوپر ایک درھم لازم کرلیا ہے، پھر حضرت عمر کے پاس آئے، حضرت عمر نے فرمایا کہ تم اھل حمص کے پاس دراھم زیادہ ہیں، ایک کھجور ٹڈی سے بہتر ہے۔