hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15871

.

ابن أبي شيبة

15871
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۸۷۲) حَدَّثَنَا عَبْدَۃُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، أَنَّ مُحْرِمًا أَصَابَ جَرَادَۃً فَحَکَمَ عَلَیْہِ عَبْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ وَرَجُلٌ آخَرُ ، فَحَکَمَ عَلَیْہِ أَحَدُہُمَا تَمْرَۃً وَالآخَرُ کِسْرَۃً۔
(١٥٨٧٢) حضرت ابو سلمہ سے مروی ہے کہ حالت احرام میں ایک شخص نے ٹڈی کو مار دیا تو حضرت عبداللہ بن عمر اور ایک دوسرے صاحب نے فیصلہ فرمایا : ان میں سے ایک نے کھجور صدقہ کرنے کا اور دوسرے نے روٹی کا ٹکڑا صدقہ کرنے کا حکم فرمایا۔