hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15940

.

ابن أبي شيبة

15940
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۴۱) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ ہِشَامِ بْنِ حُجَیْرٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، قَالَ : لَیْسَ عَلَی أَہْلِ مَکَّۃَ مُتْعَۃٌ ، ثُمَّ قَرَأَ : {ذَلِکَ لِمَنْ لَمْ یَکُنْ أَہْلُہُ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ} ، فَإِنْ فَعَلُوا ، ثُمَّ حَجُّوا فَعَلَیْہِمْ مِثْلُ مَا عَلَی النَّاسِ۔
(١٥٩٤١) حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے، پھر آپ نے قرآن پاک کی آیت تلاوت فرمائی { ذٰلِکَ لِمَنْ لَّمْ یَکُنْ اَھْلُہٗ حَاضِرِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ } پس اگر وہ ایسا کریں پھر وہ حج کریں تو ان پر وہی ہے جو لوگوں پر ہے۔