hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15956

.

ابن أبي شيبة

15956
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۵۷) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ، عَنْ ہِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ رَجُلٌ: یَا رَسُولَ اللہِ، مَا السَّبِیلُ إلَیْہِ؟ قَالَ: الزَّادُ وَالرَّاحِلَۃُ۔
(١٥٩٥٧) حضرت حسن سے مروی ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! اس کی طرف راستہ کیا ہے ؟ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کے پاس زاد راہ اور سواری ہو۔