hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15974

.

ابن أبي شيبة

15974
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۷۵) حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنِ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِی مجلز ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ یَرْمِی الْجِمَارَ وَہُوَ صَائِمٌ۔
(١٥٩٧٥) حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس کو رمی کرتے ہوئے دیکھا اس حال میں کہ آپ روزے سے تھے۔