hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15980

.

ابن أبي شيبة

15980
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۸۱) حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ زَیْدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ عُمَرَ مَا یَقْتُلُ الْمُحْرِمُ ؟ فَقَالَ : حَدَّثَتْنِی إحْدَی نِسْوَۃِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، عن رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْغُرَابِ۔
(١٥٩٨١) حضرت ابن عمر سے دریافت کیا گیا کہ محرم کس چیز کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا مجھ سے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ازواج میں سے ایک نے بیان کیا ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کوے کے مارنے کا حکم فرمایا ہے۔