hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15982

.

ابن أبي شيبة

15982
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۸۳) حَدَّثَنَا سُفْیَانُ بْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ ابْنِ أَبِی عَمَّارٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ ابْنَ عُمَرَ یَرْمِی غُرَابًا ، عَنْ ظَہْرِ بَعِیرِہِ وَہُوَ مُحْرِمٌ۔
(١٥٩٨٣) حضرت ابن ابو عمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر کو حالت احرام میں دیکھا آپ اونٹ کی پشت پر سوار ہو کر کوّے کو مار رہے تھے۔