hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15985

.

ابن أبي شيبة

15985
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۸۶) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ، عَنْ حُصَیْنٍ، قَالَ: سَأَلْتُ مُجَاہِدًا عَمَّا یَقْتُلُونَ فِی الْحَرَمِ، فَقَالَ: الْحَیَّۃُ وَیُرْمَی الْغُرَابُ۔
(١٥٩٨٦) حضرت حصین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے دریافت کیا کہ محرم کن چیزوں کو مار سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا سانپ اور کوے کو مار سکتا ہے۔