hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15989

.

ابن أبي شيبة

15989
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۹۰) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی قَزَعَۃَ الْبَاہِلِیِّ ، عَنْ مُہَاجِرٍ الْمَکِّیِّ ، قَالَ : سَأَلَ رَجُلٌ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ أَیَرْفَعُ أَحَدُنَا یَدَیْہِ إذَا رَأَی الْبَیْتَ ؟ فَقَالَ : ذَاکَ صَنِیعُ یَہُودَ ، قَدْ حَجَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فلم نَفْعَلْ ذَلِکَ۔ (ابوداؤد ۱۸۶۵۔ دارمی ۱۹۲۰)
(١٥٩٩٠) حضرت مہاجر المکی فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت جابر بن عبداللہ سے دریافت کیا کہ ہم میں سے کوئی شخص بیت اللہ کو دیکھے تو کیا وہ ہاتھوں کو بلند کرے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ یہ یہودیوں کا طریقہ ہے، ہم لوگوں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ حج کیا ہم نے ایسا نہیں کیا تھا۔