hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 15995

.

ابن أبي شيبة

15995
Ibn Abi Shaybah
(۱۵۹۹۶) حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَیْلٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : لاَ تُرْفَعُ الأَیْدِی إِلاَّ فِی سَبْعَۃِ مَوَاطِن : إذَا قُمْتَ إلَی الصَّلاَۃِ ، وَإِذَا جِئْتَ مِنْ بَلَدٍ ، وَإِذَا رَأَیْتَ الْبَیْتَ ، وَإِذَا قُمْتَ عَلَی الصَّفَا وَالْمَرْوَۃِ ، وَبِعَرَفَاتٍ ، وَبِجَمْعٍ ، وَعِنْدِ الْجِمَارِ۔
(١٥٩٩٦) حضرت ابن عباس ارشاد فرماتے ہیں کہ آٹھ جگہوں کے علاوہ ہاتھوں کو بلند نہیں کیا جائے گا، تکبیر تحریمہ میں، جب کسی شہر میں جاؤ تب، جب بیت اللہ پر نظر پڑے، جب صفا ومروہ پر کھڑے ہو، عرفات میں، مزدلفہ میں اور جمرات کی رمی کرتے وقت۔