hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16138

.

ابن أبي شيبة

16138
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۱۳۹) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَائٍ : رَجُلٌ رَمَی الْعَقَبَۃَ ، وَلَمْ یَحْلِقْ أَیَحْلِقُ النَّاسُ ؟ قَالَ: نَعَمْ۔
(١٦١٣٩) حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطائ سے دریافت کیا کہ کوئی آدمی رمی کرنے کے بعد حلق کروانے سے پہلے دوسرے لوگوں کا حلق کرسکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔