hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16231

.

ابن أبي شيبة

16231
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۲۳۲) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِی سَلَمَۃَ ، عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : الْیَتِیمَۃُ تُسْتَأْمَرُ فِی نَفْسِہَا ، فَإِنْ قَبِلَتْ فَہُوَ إذْنُہَا ، وَإِنْ أَبَتْ فَلاَ جَوَازَ عَلَیْہَا۔ (ابوداؤد ۲۰۸۶۔ احمد ۲/۲۵۹)
(١٦٢٣٢) حضرت ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ یتیم لڑکی سے نکاح کی اجازت طلب کی جائے گی، اگر وہ قبول کرلے تو یہ اس کی اجازت ہے اور اگر وہ انکار کردے تو اس پر کوئی زبردستی نہیں۔