hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16272

.

ابن أبي شيبة

16272
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۲۷۳) حَدَّثَنَا ابْنُ عُیَیْنَۃَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنِ ابْنِ أَبِی مُلَیْکَۃَ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ کَانَ إذَا أَنْکَحَ قَالَ : أُنْکِحُک عَلَی مَا قَالَ اللَّہُ : {إمْسَاکٌ بِمَعْرُوفٍ ، أَوْ تَسْرِیحٌ بِإِحْسَانٍ}۔
(١٦٢٧٣) حضرت ابن عمر (رض) جب کسی کا نکاح کراتے تو فرماتے کہ میں تم سے اس بات پر نکاح کراتا ہوں جو اللہ تعالیٰ نے فرمائی ہے {إمْسَاکٌ بِمَعْرُوفٍ ، أَوْ تَسْرِیحٌ بِإِحْسَانٍ } یعنی یا اچھے طریقے سے نبھاؤ یا عمدہ طریقے سے چھوڑ دو ۔