hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1629

.

ابن أبي شيبة

1629
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۲۹) حَدَّثَنَا عَبْدُالرَّحیم بْنُ سُلَیْمَانَ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ مُعَاذَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، قَالَتْ: مُرُوا أَزْوَاجَکُنَّ أَنْ یَغْسِلُوا أَثَرَ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ ، فَإِنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَفْعَلُہُ ، وَأَنَا أَسْتَحْیِیہِمْ۔ (ترمذی ۱۹۔ احمد ۶/۲۳۶)
(١٦٢٩) حضرت عائشہ نے (عورتوں سے خطاب کرتے ہوئے) فرمایا کہ اپنے شوہروں کو اس بات کا حکم دو کہ پیشاب یا پاخانہ کرنے کے بعد پانی استعمال کریں، کیونکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یونہی کیا کرتے تھے، میں مردوں کو یہ بات کرنے سے شرماتی ہوں۔