hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16549

.

ابن أبي شيبة

16549
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۵۵۰) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إدْرِیسَ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ: مَنْ تَزَوَّجَ امْرَأَۃً وَبِہَا بَرَصٌ ، أَوْ جُذَامٌ ، أَوْ جُنُونٌ فَدَخَلَ بِہَا فَلَہَا الصَّدَاقُ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِہَا وَذَلِکَ غُرْمٌ عَلَی وَلِیِّہَا۔
(١٦٥٥٠) حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی عورت سے شادی کرے، پھر اسے پتہ چلے کہ عورت کو کوڑھ، پھلبہری یا جنون ہے ، لیکن وہ اس عورت سے دخول کرے تو فرج کے استحلال کی وجہ سے مرد پر مہر واجب ہوگا۔ جس کا تاوان عورت کے ولی سے لیا جائے گا۔