hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16632

.

ابن أبي شيبة

16632
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۶۳۳) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنِ الْحَکَمِ ، عَنْ إبْرَاہِیمَ ، أَنَّہُ کَرِہَ أَنْ یُتَزَوَّجَ عَلَی أَقَلَّ مِنْ أرْبَعِینَ ، وَکَانَ الْحَکَمُ لاَ یَرَی بِہِ بَأْسًا۔
(١٦٦٣٣) حضرت ابراہیم نے اس بات کو مکروہ قرار دیا ہے کہ چالیس درہم سے کم مہر کے عوض نکاح کیا جائے اور حضرت حکم اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔