hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 16763

.

ابن أبي شيبة

16763
Ibn Abi Shaybah
(۱۶۷۶۴) حَدَّثَنَا ہُشَیْمٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی لَیْلَی ، عَنِ الشَّعْبِیِّ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ کَانَ یَقُولُ : یُؤَجَّلُ سَنَۃً لاَ أَعْلَمُہُ إلاَّ مِنْ یَوْمِ یُرْفَعُ إلَی السُّلْطَانِ۔
(١٦٧٦٤) حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) فرمایا کرتے تھے کہ نامرد کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔ اور میرے خیال میں یہ مہلت اس وقت سے ہوگی جب اس کا مقدمہ قاضی کے پاس آیا۔