hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 1704

.

ابن أبي شيبة

1704
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۰۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ مُجَالِدٍ ، عَنْ عَامِرٍ ، قَالَ : لاَ یُصَلَّی بِالتَّیَمُّمِ إِلاَّ صَلاَۃٌ وَاحِدَۃٌ۔
(١٧٠٤) حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک تیمم سے صرف ایک نماز پڑھ سکتا ہے۔