hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17083

.

ابن أبي شيبة

17083
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۰۸۴) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ الأَوْزَاعِیِّ ، عَنْ عَبْدَۃَ أَنَّ أُمَّ سَلَمَۃَ قَالَتْ : نُفِسْتُ وَأَنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَعْنِی حِضْتُ فِی فِرَاشِی فَذَہَبْتُ لأَتَأَخَّرَ ، فَقَالَ : مَکَانَکِ إِنَّما کَانَ یَکْفِیکِ أَنْ تَجْعَلِی عَلَیْکِ ثَوْبًا۔ (طبرانی ۱۱۶۰۲)
(١٧٠٨٤) حضرت ام سلمہ (رض) فرماتی ہیں کہ میں بستر پر حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھی کہ میں حائضہ ہوگئی، میں پیچھے ہٹنے لگی تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ تم اپنی جگہ پر رہو۔ تمہارے لیے اتنا کافی ہے کہ تم اپنے اوپر کپڑا ڈال لو۔