hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 171

.

ابن أبي شيبة

171
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِِ ، عَنْ حُمَیْدٍ ، قَالَ : رَأَیْتُ أَنَسًا تَوَضَّأَ ، فَجَعَلَ یَمْسَحُ ظَاہِرَ أُذُنَیْہِ وَبَاطِنَہُمَا ، فَنَظَرْتُ إلَیْہِ ، فَقَالَ : إنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ کَانَ یَأْمُرُ بِذَلِکَ۔
(١٧١) حضرت حمید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا کہ وضو کرتے ہوئے کانوں کے ظاہری اور باطنی دونوں حصوں کا مسح فرما رہے ہیں۔ میں نے اس کی وجہ پوچھی تو فرمایا کہ حضرت ابن مسعود بھی یونہی کیا کرتے تھے۔