hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17135

.

ابن أبي شيبة

17135
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۳۶) حَدَّثَنَا یَزِیدُ بْنُ ہَارُونَ ، عَنِ الْجَرِیرِیِّ قَالَ : سَأَلْتُ غُنَیْمَ بْنَ قَیْسٍ ، قُلْتُ : الْعَبْدُ یَتَزَوَّجُ بِغَیْرِ إذْنِ سَیِّدِہِ ، أَزَانٍ ہُوَ ؟ قَالَ : قَدْ عَصَی ، قُلْتُ : أَزَانٍ ہُوَ ؟ قَالَ : قَدْ عَصَی۔
(١٧١٣٦) حضرت جریری کہتے ہیں کہ میں نے غنیم بن قیس سے سوال کیا کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو کیا وہ زانی ہوگا ؟ انھوں نے فرمایا وہ گناہ گار ہوگا۔ میں نے پھر سوال کیا، کیا وہ زانی ہوگا ؟ انھوں نے پھر فرمایا کہ وہ گناہ گار ہوگا۔