hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17153

.

ابن أبي شيبة

17153
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۵۴) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ ، عَنْ یُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ؛ فِی الرَّجُلِ یَتَزَوَّجُ الْمَرْأَۃَ ثُمَّ تَزْنِی قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا ، قَالَ: یُفَرَّقُ بَیْنَہُمَا وَلاَ صَدَاقَ لَہَا وَجَلْدُ مِئَۃٍ وَنَفْیُ سَنَۃٍ ، وَإِنْ ہُوَ زَنَی فُرِّقَ بَیْنَہُمَا۔
(١٧١٥٤) حضرت حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے عورت سے نکاح کیا پھر وہ عورت دخول سے پہلے زنا کا ارتکاب کر بیٹھی تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی اور عورت کو مہر نہیں ملے گا۔ اسے سو کوڑے مارے جائیں گے، ایک سال کے لیے جلا وطن کیا جائے گا اور اگر مرد نے زنا کا ارتکاب کیا تو دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی۔