hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17192

.

ابن أبي شيبة

17192
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۱۹۳) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ ، عَنْ یَحْیَی بْنِ سَعِیدٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ الْمُسَیَّبِ : {الزَّانِی لاَ یَنْکِحُ إلاَّ زَانِیَۃً أَوْ مُشْرِکَۃً} قَالَ : کَانَ یُقَالُ نَسَخَتْہَا الَّتِی بَعْدَہَا {وَأَنْکِحُوا الأَیَامَی مِنْکُمْ} قَالَ : وَکَانَ یُقَالُ إنَّہَا مِنْ أَیَامَی الْمُسْلِمِینَ۔
(١٧١٩٣) حضرت سعید بن مسیب قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ آیت { وَأَنْکِحُوا الأَیَامَی مِنْکُمْ } کی وجہ سے منسوخ ہے۔ اس سے مراد مسلمانوں کی بیوہ عورتیں ہیں۔