hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17199

.

ابن أبي شيبة

17199
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۰۰) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنِ ابْنِ أَبِی ذِئْبٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ مَوْلَی ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : بَغَایَا کُنَّ فِی الْجَاہِلِیَّۃِ یَجْعَلْنَ عَلَی أَبْوَابِہِنَّ رَایَاتٍ کَرَایَاتِ الْبَیَاطِرَۃِ ، یَأْتِیہِنَّ النَّاسُ ، یُعْرَفْنَ بِذَلِکَ۔
(١٧٢٠٠) حضرت ابن عباس (رض) قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد زمانہ جاہلیت کی فاحشہ عورتیں ہیں جن کے دروازوں پر مویشی فروشوں کے مخصوص جھنڈے ہوتے تھے، اور لوگ ان کے پاس آتے تھے۔ جھنڈوں کے ذریعے لوگوں کو ان کا پتہ چلتا تھا۔