hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17203

.

ابن أبي شيبة

17203
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۰۴) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَۃَ ، عَنْ سُفْیَانَ التَّمَّارُ العُصْفُریّ ، قَالَ : سَمِعْتُ سَعِیدَ بْنَ جُبَیْرٍ یَقُولُ : کُنَّ بَغَایَا بِمَکَّۃَ قَبْلَ الإِسْلاَمِ ، فَکَانَ رِجَالٌ یَتَزَوَّجُونَہُنَّ فَیُنْفِقْنَ عَلَیْہِمْ مَا أَصَبْنَ فَلَمَّا جَائَ الإِسْلاَمُ تَزَوَّجَہُنَّ رِجَالٌ مِنْ أَہْلِ الإِسْلاَمِ فَحَرَّمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ذَلِکَ عَلَیْہِمْ۔
(١٧٢٠٤) حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { اَلزَّانِیْ لَا یَنْکِحُ اِلَّا زَانِیَۃً } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ یہ عورتیں اسلام سے پہلے مکہ میں فحاشی کا دھندہ کرتی تھیں۔ لوگ ان سے شادی کرتے تھے اور ان پر خرچ کرتے تھے۔ جب اسلام آیا تو کچھ مسلمان مردوں نے بھی ان سے شادی کرنا چاہی تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان عورتوں سے نکاح کو حرام قرار دے دیا۔