hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17256

.

ابن أبي شيبة

17256
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۵۷) حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِیسَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمرو أَنَّ نَافِعَ بْنَ جُبَیْرٍ طَلَّقَ امْرَأَتَہُ قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا فَأَتَمَّ لَہَا الصَّدَاقَ وَقَالَ : أَنَا أَحَقُّ بِالْعَفْوِ۔
(١٧٢٥٧) حضرت نافع بن جبیر نے عورت کو دخول سے پہلے طلاق دی اور اسے پورا مہر دیا اور فرمایا کہ میں زیادہ دینے کا زیادہ حق دار ہوں۔