hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17258

.

ابن أبي شيبة

17258
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۵۹) حَدَّثَنَا الثَّقَفِیُّ ، عَنْ عُبَیْدِ اللہِ ، عَنْ نَافِعٍ قَالَ : {الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} الزَّوْجُ ، وَأَمَّا قَوْلُہُ : {إلاَّ أَنْ یَعْفُونَ أَوْ یَعْفُوَا الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} فَہِیَ الْمَرْأَۃُ یُطَلِّقُہَا زَوْجُہَا قَبْلَ أَنْ یَدْخُلَ بِہَا فَإِمَّا أَنْ تَعْفُوَ ، عَنِ النِّصْفِ لِزَوْجِہَا وَإِمَّا أَنْ یَعْفُوَ زَوْجُہَا فَیُکْمِلَ لَہَا الصَّدَاقَ۔
(١٧٢٥٩) حضرت نافع قرآن مجید کی آیت { الَّذِی بِیَدِہِ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ اور وہ عورت جسے اس کا خاوند دخول سے پہلے طلاق دے تو عورت چاہے تو آدھا مہر معاف کردے اور اگر آدمی چاہے تو باقی ماندہ آدھا مہر دے کر پورا مہر ہی دے۔