hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17261

.

ابن أبي شيبة

17261
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۶۲) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ شُعْبَۃَ ، عَنْ أَبِی بِشْرٍ ، عَنْ طَاوُوسٍ ، وَمُجَاہِدٍ قَالاَ: {الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ} ہُوَ الْوَلِیُّ وَقَالَ سَعِیدُ بْنُ جُبَیْرٍ : ہُوَ الزَّوْجُ ، فَکَلَّمَاہُ فِی ذَلِکَ فَمَا بَرِحَا حَتَّی تَابَعَا سَعِیدًا۔
(١٧٢٦٢) حضرت طاوس اور حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ولی ہے۔ حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔ ان دونوں حضرات نے اس بارے میں حضرت سعید سے بات کی اور دونوں حضرت سعید کے نکتہ نظر کے قائل ہوگئے۔