hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17265

.

ابن أبي شيبة

17265
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۶۶) حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَیَّۃَ وَوَکِیعٌ ، عَنْ جَرِیرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ عِیسَی بْنِ عاصم ، عَنْ عَلِیٍّ قَالَ : الزَّوْجُ۔ (بیہقی ۲۵۱۔ طبری ۲۳۷)
(١٧٢٦٦) حضرت علی (رض) قرآن مجید کی آیت { الَّذِیْ بِیَدِہٖ عُقْدَۃُ النِّکَاحِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد خاوند ہے۔