hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17293

.

ابن أبي شيبة

17293
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۹۴) حَدَّثَنَا عَفَّانُ قَالَ : حدَّثَنَا سَعِیدُ بْنُ زَیْدٍ قَالَ : حدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ السَّائِبِ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ : {وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إلاَّ مَا ظَہَرَ مِنْہَا} الْخَاتَمُ وَالْخِضَابُ وَالْکُحْلُ۔
(١٧٢٩٤) حضرت سعید بن جبیر قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد انگوٹھی، خضاب اور سرمہ ہیں۔