hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17296

.

ابن أبي شيبة

17296
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۲۹۷) حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ سَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ : {وَلاَ یُبْدِینَ زِینَتَہُنَّ إلاَّ مَا ظَہَرَ مِنْہَا} قَالَ : وَجْہُہَا وَکَفُّہَا۔
(١٧٢٩٧) حضرت ابن عباس (رض) قرآن مجید کی آیت { وَلَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَھُنَّ اِلَّا مَاظَھَرَ مِنْھَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد چہرہ اور ہتھیلیاں ہیں۔