hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17304

.

ابن أبي شيبة

17304
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۳۰۵) حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ : سَأَلْتُ ابْنَ الزُّبَیْرِ ، عَنِ الرَّضَاعِ ، فَقَالَ : لاَ تُحَرِّمُ الرَّضْعَۃُ وَلاَ الرَّضْعَتَانِ وَلاَ الثَّلاَثُ۔
(١٧٣٠٥) حضرت ابو زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن زبیر (رض) سے رضاعت کے بارے سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ ایک، دو یا تین چسکیوں سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔