hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17306

.

ابن أبي شيبة

17306
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۳۰۷) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِ ، عَنْ سَعِیدٍ ، عَنْ قَتَادَۃَ ، عَنْ سُلَیْمَانَ بْنِ یَسَارٍ قَالَ : یُحَرِّمُ مِنْہُ مَا فَتَقَ الأَمْعَائَ۔
(١٧٣٠٧) حضرت سلیمان بن یسار فرماتے ہیں کہ حرمت اتنے دودھ سے ثابت ہوتی ہے جس سے آنتیں سیراب ہوجائیں۔