hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17566

.

ابن أبي شيبة

17566
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۵۶۷) حَدَّثَنَا وَکِیعٌ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّۃَ ، عَنْ أَبِی الْبَخْتَرِیِّ ، عَنْ أَبِی صَالِحٍ أَنَّ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ کَانَا یَدْخُلاَنِ عَلَی أُخْتِہِمَا أُمِّ کُلْثُومٍ وَہِیَ تمتشط۔
(١٧٥٦٧) حضرت ابو صالح (رض) فرماتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین (رض) اپنی بہن حضرت ام کلثوم (رض) کے پاس اس وقت چلے جایا کرتے تھے جب وہ کنگھی کررہی ہوتی تھیں۔