hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17676

.

ابن أبي شيبة

17676
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۶۷۷) حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِیَۃَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ بَکْرٍ ، عَنِ الْمُغِیرَۃِ بْنِ شُعْبَۃَ قَالَ : خَطَبْت امْرَأَۃً ، فَقَالَ لِی النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : ہَلْ نَظَرْت إلَیْہَا ؟ قُلْتُ : لاَ ، قَالَ : فَانْظُرْ إلَیْہَا ، فَإِنَّہُ أَحْرَی أَنْ یُؤْدَمَ بَیْنَکُمَا۔ (ترمذی ۱۰۸۷۔ ابن ماجہ ۱۸۶۵)
(١٧٦٧٧) حضرت مغیرہ بن شعبہ (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے ایک عورت کو نکاح کا پیغام بھجوایا تو حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھ سے فرمایا کہ کیا تم نے اسے دیکھا ہے ؟ میں نے عرض کیا نہیں، آپ نے فرمایا کہ اسے دیکھ لو، یہ تمہارے رشتے کے دیر پا ہونے کا سبب بنے گا۔