hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17691

.

ابن أبي شيبة

17691
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۶۹۲) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَیْلٍ ، عَنْ إسْمَاعِیلَ ، عَنْ أَبِی مَالِکٍ : {فَانْکِحُوا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَائِ} قَالَ : مَا حَلَّ لَکُمْ مِنَ النِّسَائِ ، ذَلِکَ أَدْنَی أَلاَّ تَعُولُوا۔
(١٧٦٩٢) حضرت ابو مالک (رض) قرآن مجید کی آیت { فَانْکِحُوْا مَا طَابَ لَکُمْ مِنَ النِّسَآئِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ مراد ہے کہ وہ عورت جو تمہارے لیے حلال ہیں۔