hadith book logo

Ibn Abi Shaybah: Hadith 17698

.

ابن أبي شيبة

17698
Ibn Abi Shaybah
(۱۷۶۹۹) أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ إِسْمَاعِیْل بِنْ رَافِعٍ ، عَنْ زَیْدِ بِنْ أَسْلَمَ ، قَالَ : سَمِعْتُہ یَقُوْلُ : قَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللَّہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : مَنْ نَکَحَ امْرَأَۃً وَہُوَ یُرِیْدُ أَنْ یَذْہَبَ بِمَہْرِہَا فَہُوَ عِنْدَ اللہِ زَانٍ یَوْمَ القِیَامَۃِ۔
(١٧٦٩٩) حضرت زید بن اسلم (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عورت سے نکاح کیا اور اس کی نیت یہ تھی کہ عورت کا مہر اپنے پاس رکھے گا تو وہ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن زنا کرنے والا شمار ہوگا۔